حاملہ اداکارہ ثنا سید نے ڈھایا قہر، ریویلنگ آوٹ فٹ میں جم کر فلانٹ کیا بے بی بمپ، تصاویر وائرل
Sana Sayyad Photos : کنڈی بھاگیہ سے مشہور ہوئی ثنا سید نے سال 2021 میں عماد شمسی سے شادی کی تھی ۔ وہیں اب شادی کے تین سال بعد اداکارہ ماں بننے والی ہیں ۔ حال ہی میں اپنے نے میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا، جس کی تصویریں انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔
ٹی وی کی مشہور اداکارہ ثنا سید کے گھر جلد ہی خوشیوں کی کلکاریاں گونجنے والی ہیں ۔ بتادیں کہ کنڈی بھاگیہ سے مشہور ہوئی ثنا سید نے سال 2021 میں عماد شمسی سے شادی کی تھی ۔ وہیں اب شادی کے تین سال بعد اداکارہ ماں بننے والی ہیں ۔ حال ہی میں اپنے نے میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کروایا، جس کی تصویریں انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ اپنا بے بی بمپ جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
ان تصویروں میں اداکارہ ثنا سید سفید آوٹ فٹ میں اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر میں ثنا سید فلور پر بیٹھ کر پوز دے رہی ہیں
اس تصویر میں ثنا سید اسٹول پر بیٹھ کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ثنا کی ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد فینس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں
اس تصویر میں ثنا سید شوہر عماد کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر میں عماد ثنا اور اپنے ہونے والے بچے پر پیار کا اظہار کررہے ہیں
Comments
Post a Comment